وہ دن چلے گئے جب تاجرخوف سے چھپتے پھرتے تھے
کوگئے جب تاجرخوف سے چھپتے پھرتے
تھے،شہرمیں ایکسپوسینٹر کے قیام کیلیے 25ایکڑاراضی فراہم کرینگے۔ئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان ترقی کے تاریخی سفر کا آغاز کر رہا ہے،وہ دن چلے
وزیراعلیٰ
بلوچستان کاچیمبرآف کامرس کی تقریب میںخطاب کے دوران کہنا تھا کہ کوئٹہ کی
ترقی کیلیے5ارب روپے مختص کیے گئے ہیں،بلوچستان ترقی کے تاریخی سفر کا
آغاز کر رہا ہے،وہ دن چلے گئے جب تاجرخوف سے چھپتے پھرتے تھے،شہرمیں
ایکسپوسینٹر کے قیام کیلیے 25ایکڑاراضی فراہم کرینگے۔
No comments:
Post a Comment